ارے، چلی-چلی، کدھر چلی؟
ارے، او منچلی، او، انارکلی
ایسے چلک-چلک کے، مٹک-مٹک کے
بھٹک گئی تُو گلی
تیرے ٹھم کے پہ جھم کے یہ جھوم-جھوم کے
دل میں اُٹھائیں کھلبلی
چاندی جیسا رنگ ہے میرا، سونے جیسے بال
خبر میری سارے دنیا کو، تُو ہی نہ پوچھے حال
ہاں، چاندی جیسے رنگ ہے میرا، سونے جیسے بال
خبر میری ساری دنیا کو، تُو ہی نہ پوچھے حال
تجھ بن تنہا پڑ گئی میں
ہائے، پیاسہ ہی مر گئی مَیں
تھوڑی سی ٹھنڈک میرے بھی کلیجے کو دلا دے
ظالمہ، Coca-Cola، پلا دے
ظالمہ، Coca-Cola، پلا دے
آگ تُونے جو لگائی بجھا دے
ظالمہ...
ہاں، کاہے کو روکو دل کو بے کار جی؟
تیری ہی خاطر بیٹھی ہوں، میں تیار جی (ہاں ہاں)
ہاں، کاہے کو ایسے روکے دل کو بیکار جی
تیری ہی خاطر بیٹھی ہوں، میں تیار جی
مانگوں نہ گہنا تجھ سے ہیرا موتی والا
کاہے کہوں کہ کوئی جوڑا صلا دے؟
ظالمہ...
ظالمہ، Coca-Cola، پلا دے
ظالمہ، Coca-Cola، پلا دے
آگ تُونے جو لگائی بجھا دے
ظالمہ...
تتلی سی اُڑتی ہے، بجلی سی مڑتی ہے
فسلی ہیں تجھ پہ نگاہیں
کھلتی ہے رنگ جیسے، نخرے پتنگ جیسے
بھنوروں کے ہاتھ نہ آئے
تتلی سی اُڑتی ہے، بجلی سی مڑتی ہے
فسلی ہیں تجھ پہ نگاہیں
کھلتی ہے رنگ جیسے، نخرے پتنگ جیسے
بھنوروں کے ہاتھ نہ آئے
ظالمہ، Coca-Cola، پلا دے
ظالمہ، Coca-Cola، پلا دے
آگ تُونے جو لگائی بجھا دے
(ظالمہ، Coca-Cola پلا دے) ظالمہ...