current location : Lyricf.com
/
Songs
/
Wish I Was Your Lover [Urdu translation]
Wish I Was Your Lover [Urdu translation]
turnover time:2024-12-27 09:03:51
Wish I Was Your Lover [Urdu translation]

تمھیں معلوم ہے مجھے احساس ہے جسے میں چھپا نہیں کر سکتا

میں نے اپنے احساسات تمہیں بتانے کی کوشش کی

میں نے تمہیں بتانے کی کوشش کی کہ میں کمزور ہوں

یہ کہنا آسان نہیں ہے

جب تم قریب آتی ہو، میں کانپنے لگتا ہوں

میں تمہیں ہنستے ہوئے دیکھتا ہوں

میں تمہیں روتے ہوئے دیکھتا ہوں

اور پھر بھی میں نہیں سمجھ پاتا

مجھے تمہارے سوا کوئی راستہ نظر نہیں آتا

کاش میں تمھارا محبوب ہوتا

کاش تم میری ہوتی

میری جان، مجھے احساس ہے

جسے میں چھپا نہیں کر سکتا

بھاگنے کی کوشش مت کرو

میں بہت کچھ کہنا چاہتا ہوں

اس سے فرق نہیں پڑتا اس کا اختتام جو بھی ہو

بس مجھے اپنے ہاتھوں میں تھام لو

کاش میں تمھارا محبوب ہوتا

کاش تم میری ہوتی

میری جان، مجھے احساس ہے

جسے میں چھپا نہیں کر سکتا

[2x]

مجھے بس ایک معجزے کی ضرورت ہے

مجھے تمہاری ضرورت ہے

٘مجھے صرف تم سے محبت کرنے کی ضرورت ہے

مجھے تمہاری ضرورت ہے

کاش میں تمھارا محبوب ہوتا

کاش تم میری ہوتی

میری جان، مجھے احساس ہے

جسے میں چھپا نہیں کر سکتا

[3x]

بس تمھارا محبوب بننا چاہتا ہوں

صرف تمہارا محبوب بننا چاہتا ہوں

٘مجھے اپنا محبوب بننے دو

صرف مجھے بننے دو

ہاں

Comments
Welcome to Lyricf comments! Please keep conversations courteous and on-topic. To fosterproductive and respectful conversations, you may see comments from our Community Managers.
Sign up to post
Sort by
Show More Comments
Enrique Iglesias
  • country:Spain
  • Languages:English, Spanish, Portuguese, Italian+6 more, French, English (Jamaican), Hebrew, Romanian, Arabic, Turkish
  • Genre:Dance, Latino, Pop, R&B/Soul
  • Official site:http://www.enriqueiglesias.com/
  • Wiki:https://es.wikipedia.org/wiki/Enrique_Iglesias
Enrique Iglesias
Enrique Iglesias Lyrics
Latest update
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved