اس اندھیرے میں راہ طلب کرتے ہوئے
دھڑکتے دل کی طرف سے رہنمائی لیتے
پتا نہیں سکتا سفر کدھر ختم ہو گا
لیکن بتا سکتا ہوں کدھر شروع ہوتا ہے
کہتے ہیں میں بہوت چھوٹا ہوں سمجھنے کے لیۓ
کہتے ہیں کہ میں خوابوں میں پھساں ہوا ہوں
یعنی زندگی گزر جائے گی اگر میں آنکھیں نہیں کھولتا
ویسے مجھے فقر نہیں ہے
تو جگانا مجھے جب یہ سارا ختم ہو جائے
جب میں زیادہ عقل مند اور بڑھا بن جاؤں
اور اس سارے وقت میں، میں اپنے آپ کو ڈھونڈ رہا تھا
اور مجھے یقین نہیں تھا میں خود گما ہوا تھا
[۲x]
میں نے دنیا کا وزن کوشش کیا اٹھانے
مگر میرے پاس بس دو ہاتھ ہیں
خدا کرے مجھے موقع ملے دنیا کی سیر کرنے
مگر میرے کوئی منصوبہ نہیں ہیں
کاش میں ہمیشہ اتنا چھوٹا رہ سکتا
ڈر نہیں لگتا مجھے آنکھیں بند کرنے
زندگی ایک کھیل ہے بنی سب کے لئے
اور پیار، ایک انعام
تو جگانا مجھے جب یہ سارا ختم ہو جائے
جب میں زیادہ عقل مند اور بڑھا بن جاؤں
اور اس سارے وقت میں، میں اپنے آپ کو ڈھونڈ رہا تھا
اور مجھے یقین نہیں تھا میں خود گما ہوا تھا
[۲x]
یقین نہیں تھا میں خود گما ہوا تھا
یقین نہیں تھا میں خود گما ہوا تھا
یقین نہیں تھا میں خود گما ہوا تھا
یقین نہیں تھا میں خود گما ہوا تھا