وہ بے خوف جیا
کبھی شرمندہ نہیں ہُوا لیکن آزاد خیال نہیں تھا
جتنا اس كے بس میں ہوتا اسی سے دوسروں کو خوش کر دیتا تھا
اس نے بے پناہ جی لیا
وہ دوسروں سے گہری سوچ رکھتا تھا
جتنا میرے بس میں تھا اتنا ہی دلاسا دے سکتا تھا
کیا تم رہو گے
کیا تم ہمیشہ کے لیے دور رہو گے ؟
میں ان لوگوں کے بغیر کیسے زندہ رہ سکتا ہوں جنہیں میں پیار کرتا ہوں
وقت ابھی بھی اس کتاب کو لکھ رہا ہے جس کے ورق اس نے جلا دیے ہیں
وہ وقت اور جگہ ہمیشہ میرے خیال میں رہتی ہے،
مجھے بہت کچھ کہنا ہے لیکن تم بہت دور ہو
ہم مستقبل کے بارے میں پلان بناتے تھے
بے وقوف تھے وہ سب جھوٹ تھا
ایسا لگتا ہے کہ ہم سب کچھ پا لیں گے, لیکن سچ بہت تلخ ہے
ایک آخری خواہش تھی
ایک مکمل زندگی کو دفنا دیا
کبھی کبھار میں تلاش کرتا ہوں اپنے خیالات میں
جہاں تمہیں رکھ سکتا ہوں
ہمیشہ زندہ رکھ سکتا ہوں
میں ان لوگوں کے بغیر کیسے زندہ رہ سکتا ہوں جنہیں میں پیار کرتا ہوں
وقت ابھی بھی اس کتاب کو لکھ رہا ہے جس کے ورق اس نے جلا دیے ہیں
وہ وقت اور جگہ ہمیشہ میرے خیال میں رہتی ہے
مجھے بہت کچھ کہنا ہے لیکن تم بہت دور ہو
آرام کرو ، اب مجھے ڈر نہیں
جنہیں ہم پیار کرتے تھے وہ میرے ساتھ ہیں
میرے لیے بھی جگہ بنا كے رکھو
جیسے ہی میں رخصت ہوں گا میں تمھارے پاس آؤں گا
ہمیشہ کے لیے
میں ان لوگوں کے بغیر کیسے زندہ رہ سکتا ہوں جنہیں میں پیار کرتا ہوں
وقت ابھی بھی اس کتاب کو لکھ رہا ہے جس کے ورق اس نے جلا دیے ہیں
وہ وقت اور جگہ ہمیشہ میرے خیالات میں رہتی ہے
وہ دیا جو تم نے جلایا تھا وہ ابھی بھی جل رہا ہے لیکن بہت مشکلوں سے
جب مجھے تم سے بہت کچھ کہنا ہے لیکن تم اتنی دور ہو
میں تم سے پیار کرتا ہوں
لیکن تم تیار تھے
درد بہت زیادہ تھا اور شدت بڑھ رہی تھا
لیکن میں تم سے ملوں گا
جب وہ اِجازَت دے گا
تمہارا درد ختم ہو گیا ہے اب تم آزاد ہو
اتنی دور
اور جان لو
بہت دور
اور میں چاہتا ہوں
کہہ تم جان لو