current location : Lyricf.com
/
Songs
/
Shadowless [Urdu translation]
Shadowless [Urdu translation]
turnover time:2024-12-25 15:13:13
Shadowless [Urdu translation]

تم کیا دیکھتے ہو

بتاؤ تم کیا ذائقہ محسوس کرتے ہو

بتاؤ تم کیا سنتے ہو

جب میں تمھارے نام کی سرگوشی کرتا ہوں

تم نے میری آنکھوں میں دیکھا

اور پھر مجھے دور کر دیا

دیوانگی میں تم چکرا جاتے

اگر میں نے یہ کیا ہوتا

آہ میری چاہت میں انتظار کر رہا ہوں

آہ میری چاہت میں تمہیں تلاش کر رہا ہوں

آہ میری چاہت میں ترس رہا ہوں

میں چمکتا ہوں لیکن تم ہو

بے سایہ: نہیں تم مجھے نہیں دکھتے

بے سایہ :جس قدر میں روشن ہوں

میں چمکتا ہوں لیکن تم ہو

بے سایہ: نہیں تم مجھے نہیں دکھتے

بے سایہ: نہیں تم مجھے نہیں دکھتے

بے سایہ :جس قدر میں روشن ہوں

میں چمکتا ہوں لیکن تم ہو

بے سایہ

یادیں تم نے لیں

جیسے شاخوں سے انگور

اچھے اور برے ہر وقت میں

میں تھا تمھارے ساتھ

تم نے میری محبت حاصل کی

اور پھر مجھے دور کر دیا

دیوانگی میں تم چکرا جاتے

اگر میں نے یہ کیا ہوتا

بے سایہ: نہیں تم مجھے نہیں دکھتے

بے سایہ :جس قدر میں روشن ہوں

میں چمکتا ہوں لیکن تم ہو

بے سایہ: نہیں تم مجھے نہیں دکھتے

بے سایہ: نہیں تم مجھے نہیں دکھتے

بے سایہ :جس قدر میں روشن ہوں

میں چمکتا ہوں لیکن تم ہو

بے سایہ

بے سایہ

بے سایہ

بے سایہ

میں چمکتا ہوں لیکن تم ہو

بے سایہ

بے سایہ

بے سایہ

میں چمکتا ہوں لیکن تم ہو

میں جانتا ہوں) تم سوچتے ہو تم مجھے نہیں دیکھتے)

میں جانتا ہوں) تم سوچتے ہوتم مجھے نہیں سنتے )

پتاؤ اگر تمہیں کبھی بھی میری ضرورت ہو

جان لو کہ میری چاہت

لا محدود ہے؛ بے حد ہے؛ تمہارے انتظار میں ہے

میں جانتا ہوں) تم سوچتے ہو تم مجھے نہیں دیکھتے)

میں جانتا ہوں) تم سوچتے ہوتم مجھے نہیں سنتے )

پتاؤ اگر تمہیں کبھی بھی میری ضرورت ہو

جان لو کہ میری چاہت

لا محدود ہے؛ بے حد ہے؛ تمہارے انتظار میں ہے

بے سایہ: نہیں تم مجھے نہیں دکھتے

بے سایہ :جس قدر میں روشن ہوں

میں چمکتا ہوں لیکن تم ہو

بے سایہ: نہیں تم مجھے نہیں دکھتے

بے سایہ: نہیں تم مجھے نہیں دکھتے

بے سایہ :جس قدر میں روشن ہوں

میں چمکتا ہوں لیکن تم ہو

بے سایہ

بے سایہ

بے سایہ

بے سایہ

میں چمکتا ہوں لیکن تم ہو

بے سایہ

بے سایہ

بے سایہ

میں چمکتا ہوں لیکن تم ہو

بے سایہ

Comments
Welcome to Lyricf comments! Please keep conversations courteous and on-topic. To fosterproductive and respectful conversations, you may see comments from our Community Managers.
Sign up to post
Sort by
Show More Comments
Sami Yusuf
  • country:United Kingdom
  • Languages:English, Arabic, Persian, Azerbaijani+5 more, Turkish, Hindi, Kurdish (Sorani), Urdu, Punjabi
  • Genre:Nasheed, Singer-songwriter
  • Official site:https://samiyusufofficial.com/
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Sami_Yusuf
Sami Yusuf
Latest update
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved