اے لڑکی میرا ہوش اڑ رہا ہے
اس کے باوجود کہ میں تمیں نہیں جانتا ہوں
میرا وقت ختم ہو رہا ہے
میں اس وقت کا منیضر ہوں کہ میں تمیں دکھائوں
اے میری معصوم لڑکی میں چاہتا ہوں کہ تم جان لو کہ میں تمیں جاتے دیکھتا ہوں
میں تمیں پاس سے گزرتے دیکھتا ہوں
یہ ہے اصلی پیار جس سے تم بے خبر ہو