current location : Lyricf.com
/
Songs
/
Paradise [Urdu translation]
Paradise [Urdu translation]
turnover time:2025-01-22 18:54:13
Paradise [Urdu translation]

دھندلاتی ہوئی روشنی میں، دل ٹکراتے ہیں

سایے دور ناچتے ہیں

کچھ بس سہی نہیں ہے، مجھے اندر سے ٹھنڈ لگتی ہے

مدد کرو میری تلاشی میں اُسے جس کے بنا میں نا مکمل ہوں

ہم اُڑنے سے ڈرتے ہیں، پھر بھی ہم کوشش کرتے ہیں

بہادر بننے سیکھو، دوسری طرف کے نظارے دیکھو

کیا آپ مجھے لے کر نہیں جاؤ گے؟ بے خوف رہو

آنکھیں بند کرو اور جنت طلب کرو

ارے، واہ، واہ، واہ، واہ

تم میں اور مجھ میں ایک ہزار میل کا فاصلہ ہے

ارے، واہ، واہ، واہ (واہ، واہ، واہ)

صرف ایک ہزار میل کا فاصلہ مجھ میں اور جنّت میں

ارے، واہ، واہ، واہ (واہ، واہ، واہ)

تم میں اور مجھ میں ایک ہزار میل کا فاصلہ ہے

ارے، واہ، واہ، واہ (واہ، واہ، واہ)

صرف ایک ہزار میل کا فاصلہ مجھ میں اور جنّت میں

اوہ، جنت

ارے، واہ، واہ، واہ، واہ

اوہ، جنت

ارے، واہ، واہ، واہ، واہ

اوہ، جنت

ارے، واہ، واہ، واہ، واہ

صرف ایک ہزار میل کا فاصلہ مجھ میں اور جنّت میں

جب رات گزر جاتی ہے، صبح فتحیاب ہوتی ہے

ہم کچھ الگ محسوس کریں گے

تمہیں آزاد کر دے گا، بس تم مجھے بتاؤ

ہر راز، میں سنوں گا

ہم اُڑنے سے ڈرتے ہیں، پھر بھی ہم کوشش کرتے ہیں

بہادر بننے سیکھو، دوسری طرف کے نظارے دیکھو

کیا آپ مجھے لے کر نہیں جاؤ گے؟ بے خوف رہو

آنکھیں بند کرو اور جنت تلاش کرو

اپنی آنکھیں بند کرو اور جنت طلب کرو

جنّت، جنّت

اپنی آنکھیں بند کرو اور جنت طلب کرو

جنّت، جنّت

آنکھیں بند کرو اور طلب کرو جنّـ

ارے، واہ، واہ، واہ، واہ

تم میں اور مجھ میں ایک ہزار میل کا فاصلہ ہے

ارے، واہ، واہ، واہ (واہ، واہ، واہ)

صرف ایک ہزار میل کا فاصلہ مجھ میں اور جنّت میں

ارے (او)، ارے، واہ، واہ، واہ

ارے (او)، ارے، واہ، واہ، واہ

ارے (او)، ارے، واہ، واہ، واہ

صرف ایک ہزار میل کا فاصلہ مجھ میں اور جنّت میں

Comments
Welcome to Lyricf comments! Please keep conversations courteous and on-topic. To fosterproductive and respectful conversations, you may see comments from our Community Managers.
Sign up to post
Sort by
Show More Comments
Meduza
  • country:Italy
  • Languages:English
  • Genre:House
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/Meduza_(producers)
Meduza
Latest update
Copyright 2023-2025 - www.lyricf.com All Rights Reserved