بہت قریب، کوئی پرواہ نہیں کتنے دور
دل سے زیادہ (دور) نہیں ہو سکتے
ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتے ہوئے کہ ہم کون ہیں
اور کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
اپنے آپ کو کبھی اس طرح سے عیاں نہیں کیا
زندگی ہماری ہے، ہم اسے اپنے طریقے سے جیتے ہیں
یہ سب الفاظ جنہیں میں نہیں کہتا
اور کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
میں یقین کی تلاش میں ہوں اور تم میں اسے تلاش کرتا ہوں
ہر دن ہمارے لیے کچھ نیا ہے
ایک مختلف نظارے کے لیے ایک کھلا ہوا ذہن
اور کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
کبھی پرواہ نہیں کی کہ وہ کیا کرتے ہیں
کبھی پراہ نہیں کی وہ کیا جانتے ہیں
لیکن میں جانتا ہوں
بہت قریب، کوئی پرواہ نہیں کتنے دور
دل سے زیادہ (دور) نہیں ہو سکتے
ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتے ہوئے کہ ہم کون ہیں
اور کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
کبھی پرواہ نہیں کی کہ وہ کیا کرتے ہیں
کبھی پراہ نہیں کی وہ کیا جانتے ہیں
لیکن میں جانتا ہوں
اپنے آپ کو کبھی اس طرح سے عیاں نہیں کیا
زندگی ہماری ہے، ہم اسے اپنے طریقے سے جیتے ہیں
یہ سب الفاظ جنہیں میں نہیں کہتا
اور کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
میں یقین کی تلاش میں ہوں اور تم میں اسے تلاش کرتا ہوں
ہر دن ہمارے لیے کچھ نیا ہے
ایک مختلف نظارے کے لیے ایک کھلا ہوا ذہن
اور کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
کبھی پرواہ نہیں کی کہ وہ کیا کہتے ہیں
کبھی پراہ نہیں کی وہ کیا چالیں چلتے ہیں
کبھی پرواہ نہیں کی کہ وہ کیا کرتے ہیں
کبھی پراہ نہیں کی وہ کیا جانتے ہیں
لیکن میں جانتا ہوں
بہت قریب، کوئی پرواہ نہیں کتنے دور
دل سے زیادہ (دور) نہیں ہو سکتے
ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتے ہوئے کہ ہم کون ہیں
اور کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا