یہ تمھاری ایک مسکراہٹ ساتھ شروع ہوا
میرے دل کا طوفان
یہاں تک کہ مجھ سے پوچھے بغیر
محبت میرے دروازے پر ہے
تم موسم بہار کو ایسے تال دیتی ہو
جیسےآئیوی، ھمیشہ کھلتی ھے
جو میرے سورج سے طاقت لیتی ھے اور. مجھکو گلے لگاے
میری محبت، صرف ایک دفہ مجھے پیار کرو
میرے دل میں بھار ہوتی ہے
اگر تم مجھے دیکھو تو
تمہارے بغیر میں خزاں ہوں
تمھاری جلد میرے قریب سرک رھی ھے
میرے ہونٹوں کو چھوتی ھے
تمہارا خواب کافی نہیں ہے
آؤ اور میری ہو جاو
اے محبت ، اے محبت
کبھی مسکراتی ھے کبھی روتی ھے
کیا خوبصورتی ھے ،اے خدا
یہ دل کے لئے اچھی نہی ہے
کیا میں جاوں یا رک جاوں ؟
کیا میں مجنون ھوں؟
راکھ بن گیا ہوں ، آگ کا سامنا کرنے کے قابل نہیں
شہر. شاید جل جاے