current location : Lyricf.com
/
Songs
/
ManUnkind [Urdu translation]
ManUnkind [Urdu translation]
turnover time:2025-04-21 04:51:31
ManUnkind [Urdu translation]

بےترتیبی,

آدم کی واپسی کا انتظار

پاگل پن،

اسے جلتا دیکھ کر مسکرانا

میں ہو گیا ہوں یرغمال اپنے ذہن کا

اپنے آپ کو پیچھے چھوڑ آیا ہوں

اندھا رہنمائی کر رہا ہے اندھے کی

تلاش ہے

ایمان کی ( غیر ) بنی آدَم میں

باغ ،

جنت کا ، اتنا منفرد اور خالص

حرص,

حاجت, ہمیں مزید ضرورت ہے

میں ہو گیا ہوں یرغمال اپنے ذہن کا

اپنے آپ کو پیچھے چھوڑ آیا ہوں

اندھا رہنمائی کر رہا ہے اندھے کی

تلاش ہے

ایمان کی ( غیر ) بنی آدَم میں

جادو کرتا ہے

پاگل پن کا ساتھی

تباہی کرتا ہے

سبق جو ہم کبھی نہیں سیکھتے

غلبہ پایا

معصومیت کا قتل کیا

تجاوز کیا

اور خاک میں مل گیا

دن میں جکڑے ہوئے

رات میں غیر متحرک

دن میں جکڑے ہوئے

اپنی زندگی کے تمام سیاہ دن

دن میں جکڑے ہوئے

رات میں غیر متحرک

بے حد گمراہ ہو گئے

اپنی زندگی کے تمام سیاہ دن

زیرو،

ری سیٹ، انسان کی تخلیق

احمق,

تیار ہے ، دوبارہ دیکھنے ؟

میں ہو گیا ہوں یرغمال اپنے ذہن کا

اپنے آپ کو پیچھے چور آیا ہوں

اندھا رہنمائی کر رہا ہے اندھے کی

تلاش ہے

ایمان کی ( غیر ) بنی آدَم میں

Comments
Welcome to Lyricf comments! Please keep conversations courteous and on-topic. To fosterproductive and respectful conversations, you may see comments from our Community Managers.
Sign up to post
Sort by
Show More Comments
Metallica
  • country:United States
  • Languages:English
  • Genre:Metal
  • Official site:http://www.metallica.com/
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Metallica
Metallica
Latest update
Copyright 2023-2025 - www.lyricf.com All Rights Reserved