current location : Lyricf.com
/
Songs
/
Main Hoon [Urdu translation]
Main Hoon [Urdu translation]
turnover time:2024-12-28 21:16:11
Main Hoon [Urdu translation]

سانسوں میں اندھی ہے

میں بھی تو تیار ہوں

سب سے بڑی یہ جنگ ہے

تو میں بھی تیار ہوں

آغاز ہوں میں

امید ہوں میں

حار حار جیتیں گے

میں ہوں، میں ہوں

وہ آگ جو کبھی بجھے نہ

میں ہوں، میں ہوں

وہ رفتار جو کبھی رکھے نہ

میں ہوں

اونچائ کوئ چو سکھے نہ

جب تک میں زندا ہوں

آنکھوں میں سورج ہے

ہمت ہوں، دھوپ ہوں

میں اشارا ہوں

تو آسمان زمین چلنیں لگے، رکھنے لگے

روشنی یہ گھر پہ، یہ اندھیرے چہرے

کیا لگائں گے پہرے

میں ہوں، میں ہوں

وہ آگ جو کبھی بجھے نہ

میں ہوں، میں ہوں

وہ رفتار جو کبھی رکھے نہ

میں ہوں

اونچائ کوئ چو سکھے نہ

جب تک میں زندا ہوں

ہا

میں ہوں، میں ہوں

وہ آگ جو کبھی بجھے نہ

میں ہوں، میں ہوں

وہ رفتار جو کبھی رکھے نہ

میں ہوں اونچائ کوئ چو سکھے نہ

میں ہوں، میں ہوں

جب تک میں زندا ہوں

Comments
Welcome to Lyricf comments! Please keep conversations courteous and on-topic. To fosterproductive and respectful conversations, you may see comments from our Community Managers.
Sign up to post
Sort by
Show More Comments
Sanam Puri
  • country:India
  • Languages:Hindi, Punjabi
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/Sanam_Puri
Sanam Puri
Latest update
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved