current location : Lyricf.com
/
Songs
/
لٹ گئے [Lut Gaye] lyrics
لٹ گئے [Lut Gaye] lyrics
turnover time:2024-07-07 20:16:39
لٹ گئے [Lut Gaye] lyrics

میں نے جب دیکھا تھا تجھ کو

رات بھی وہ یاد ہے مجھ کو

تارے گنتے-گنتے سو گیا

دل میرا دھڑکا تھا کس کے

کچھ کہا تھا تونے ہنس کے

میں اُسی پل تیرا ہو گیا

آسمانوں میں جو خدا ہے

اُس سے میری یہی دعا ہے

چاند یہ ہر روز میں دیکھوں

تیرے ساتھ میں

آنکھ اُٹھی محبت نے انگڑائی لی

دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں

او، تیری نظروں میں کچھ ایسا جادو کیا

لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں

ہو آنکھ اُٹھی

پاؤں رکھنا نہ زمیں پر

جان رک جا تُو گھڑی پر

تھوڑے تارے میں بچھا دوں

میں تیرے واسطے

آزما لے مجھ کو یارا

تُو زرا سا کر اشارہ

دل جلاکے جگمگا دوں

میں تیرے واسطے

ہاں میرے جیسے عشق میں پاگل

پھر ملے یا نہ ملے کل

سوچنا کیا یہ ہاتھ دے-دے

میرے ہاتھ میں

آنکھ اُٹھی محبت نے انگڑائی لی

دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں

او، تیری نظروں میں کچھ ایسا جادو کیا

لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں

ہاں آنکھ اُٹھی

ہاں قصے محبت کے

ہیں جو کتابوں میں

سب جانتا ہوں میں

سنگ تیرے دہرانا

کتنا ضروری ہے

اب میری خاطر تُو

مشکل ہے مشکل ہے

لفظوں میں کہہ پانا

اب تو یہ عالم ہے

تُو جان مانگے تو

میں شوق سے دے دوں

سوغات میں

آنکھ اُٹھی محبت نے انگڑائی لی

دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں

او، تیری نظروں میں کچھ ایسا جادو کیا

لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں

ہو آنکھ اُٹھی!

Comments
Welcome to Lyricf comments! Please keep conversations courteous and on-topic. To fosterproductive and respectful conversations, you may see comments from our Community Managers.
Sign up to post
Sort by
Show More Comments
Jubin Nautiyal
  • country:India
  • Languages:Hindi, Urdu
  • Genre:Pop, Alternative
  • Official site:https://textsens.com/artist/jubin-nautiyal
  • Wiki:https://en.wikipedia.org/wiki/Jubin_Nautiyal
Jubin Nautiyal
Latest update
Copyright 2023-2024 - www.lyricf.com All Rights Reserved