انجانی سے خواہشیں انجانا ہے اپسانا
نہ میری کوئ منزل ہے نہ کوئ ہے دیکھانا
انجانی سے خواہشیں انجانا ہے اپسانا
نہ میری کوئ منزل ہے نہ کوئ ہے دیکھانا
کہوں ہوں میں کس کی مُجھے تلاش
کہوں ہوں میں کس کی مُجھے تلاش
میں نے سُنی سُنی تنہا راہوں پر
بہکے بہکے سے پلچن ہے ہوش میں بھی مدہوشی ہے
مجھ کو سُنائی دے تی ہے یہ کیسی خاموشی ہے
کہوں ہوں میں کس کی مُجھے تلاش
کہوں ہوں میں کس کی مُجھے تلاش
میں نے سُنی سُنی تنہا راہوں پر
کوئ بھی تو جانے نہ لمح میری تنہائی کا
پیچھا کرتا رہتا ہوں میں تو اپنی پرچائی کا
کوئ بھی تو جانے نہ لمح میری تنہائی کا
پیچھا کرتا رہتا ہوں میں تو اپنی پرچائی کا
کہوں ہوں میں کس کی مُجھے تلاش
کہوں ہوں میں کس کی مُجھے تلاش
میں نے سُنی سُنی تنہا راہوں پر