اس نے کہا میری جگہ اپنے دل میں پتھر رکھ لو
اُس کا حکم میرے سر آنکھوں پر
اس نے کہا آئیندہ اپنا چہرہ مت دکھانا
وہ میری اس بات کا یقین کر لے کہ میرے لیے یہ حکم کے مترادف ہے
س نے کہا میرا نام تمھاری زبان پہ نہ آئے
ہائے میں مر جاوں، میرے اوپر مٹی ڈال دو