current location : Lyricf.com
/
Songs
/
Bullet in a Gun [Urdu translation]
Bullet in a Gun [Urdu translation]
turnover time:2025-01-07 12:56:38
Bullet in a Gun [Urdu translation]

‎رومن بادشاہ، رومولس،

‎کھڑے چٹان کا، تبدیل کرنے پیدا ہوا،

‎آخری دن کو، آخری تلاش

‎آگسٹس، نیرو، نام لے رہے ہیں،

‎میں عالی ہوں، پھر میں چھوٹا ہوں، چھوٹا ہوں،

‎رک جاؤ پھر میں جاؤں، جاؤں،

‎دو پاؤں پر، اوہ، اوہ،

‎ہاں پھر میں نہیں، نہیں،

‎مرا وقت آۓ گا، میں وعدہ کرتا ہوں

‎کھنیچ کر بندوق کا گھوڑا پیچھے، پیچھے،

‎لیکن آخری میں ، میرا وقت آۓ گا،

‎گولی ایک بندوق میں،

‎خون پسینہ اور آنسو ایک ہوگا،

‎گولی ایک بندوق میں(ہاۓ) بندوق میں، بندوق میں (ہاۓ)

‎بندوق میں بندوق میں (ہاۓ)، بندوق میں بندوق میں (ہاۓ)

‎گولی ایک بندوق میں (ہاۓ)، بندوق میں بندوق میں (ہاۓ)

‎بندوق میں بندوق میں (بو بو ہاۓ) بندوق میں بندوق میں (ہاۓ)

‎گولی ایک بندوق میں۔۔

‎نام بنانے کو، تم مول چکاؤ،

‎تم زندگی کو دو، نہ کوئی راہ،

‎سودا شیطان کا، وہ جلد آۓ گا،

‎پہنانے تاج، اُٹھانے خاک سے،

‎میں عالی ہوں، پھر میں چھوٹا، چھوٹا

‎رک جاؤ پھر میں جاؤں، جاؤں،

‎دو پاؤں پر، اوہ، اوہ،

‎ہاں پھر میں نہیں، نہیں،

‎مرا وقت آۓ گا، میں وعدہ کرتا ہوں

‎کھنیچ کر بندوق کا گھوڑا پیچھے، پیچھے،

‎لیکن آخری میں ، میرا وقت آۓ گا،

‎گولی ایک بندوق میں۔۔

‎کتنی آوازیں سنائی نہیں دیتی؟

‎کتنے سبق کبھی نہیں سیکھے؟

‎کتنے فنکار روشنی سے ڈرتے ہیں،

‎درد کو سہہ کر پاگل ہوگئی،

‎خود کو کھو کر خود کو کھو دیئے،

‎(تم صرف شہرت، دولت کی فکر کرو)

‎بِک چُکے، بِک چُکے، بِک چُکے

‎گولی ایک بندوق میں (ہاۓ)

‎لیکن آخری میں ، میرا وقت آۓ گا،

‎گولی ایک بندوق میں،

‎خون پسینہ اور آنسو ایک ہوگا،

‎گولی ایک بندوق میں(ہاۓ) بندوق میں، بندوق میں (ہاۓ)

‎بندوق میں بندوق میں (ہاۓ)، بندوق میں بندوق میں (ہاۓ)

‎گولی ایک بندوق میں (ہاۓ)، بندوق میں بندوق میں (ہاۓ)

‎بندوق میں بندوق میں (بو بو ہاۓ) بندوق میں بندوق میں (ہاۓ)

‎گولی ایک ۔۔

Comments
Welcome to Lyricf comments! Please keep conversations courteous and on-topic. To fosterproductive and respectful conversations, you may see comments from our Community Managers.
Sign up to post
Sort by
Show More Comments
Imagine Dragons
  • country:United States
  • Languages:English
  • Genre:Alternative, Indie, Rock
  • Official site:http://www.imaginedragonsmusic.com/nightvisionstour/
  • Wiki:http://en.wikipedia.org/wiki/Imagine_Dragons
Imagine Dragons
Latest update
Copyright 2023-2025 - www.lyricf.com All Rights Reserved