current location : Lyricf.com
/
Songs
/
Boîte en argent [Urdu translation]
Boîte en argent [Urdu translation]
turnover time:2025-01-15 19:48:23
Boîte en argent [Urdu translation]

میں، میں نے ایک بات چھپائی

ایک چاندی کے بکس میں

میرے لئے ایک چھوٹی دنیا

ستاروں کی، ایک سمندر

تھوڑی سی ہمیشگی کا، ایک بانسری

مگر میرے پاس تمہارا کچھ نہیں

تم جس کی مجھے یاد آرہی ہے

اس قدر…

میں ادھر ہوں جہاں تم نے مجھے چھوڑا

اس فضول سڑک پر

یہاں، چاند کبھی نہیں چمکتا

وقت کے ساتھ وہ پیلا ہوتے جاتی ہے

اور بادل سے بادل تک

ان صفید پرندوں کے پروں پر

میں نے اپنے آپ کو قیدی بننے دیا

چونکہ تمہارے بنا

کچھ نہیں ملتا جلتا

کچھ نہیں ملتا جلتا، ملتا

اور میں بگڑ رہی ہوں، بگڑ

اور میں بگڑ رہی ہوں، بگڑ

میں دنیا کے کناروں تک گئی

میں نے معافی مانگی

میں یہاں ہوں اور تمہارے لئے منتظر

مشرق کے ستاروں کے نیچے

کوئی ایک آواز ہے

اس کائنات میں

کیا یہ تم ہو سکتے ہو؟

او میں اُمید رکھتی ہوں

میں ادھر ہوں جہاں تم نے مجھے چھوڑا

اس فضول سڑک پر

یہاں، چاند کبھی نہیں چمکتا

وقت کے ساتھ وہ پیلا ہوتے جاتی ہے

اور بادل سے بادل تک

ان صفید پرندوں کے پروں پر

میں نے اپنے آپ کو قیدی بننے دیا

چونکہ تمہارے بنا

کچھ نہیں ملتا جلتا

کچھ نہیں ملتا جلتا، ملتا

اور میں بگڑ رہی ہوں، بگڑ

اور میں بگڑ رہی ہوں، بگڑ

میں جاتی ہوں جیسے تم میرے لئے منتظر ہو

مگر وقت بظاہر لمبا ہے

اور میں خود کو نہیں روک سکتی

ایک بچے کی طرح سوچنے سے

تم کیا چاہتے ہو کہ میں کروں؟

کچھ نہیں زیادہ نشیلا ہے

تمہیں پکڑ کے رکھنے سے

اور اس بات پر ہر بار یقین کرنا

میں ادھر ہوں جہاں تم نے مجھے چھوڑا

اس فضول سڑک پر

یہاں، چاند کبھی نہیں چمکتا

وقت کے ساتھ وہ پیلا ہوتے جاتی ہے

اور بادل سے بادل تک

ان صفید پرندوں کے پروں پر

میں نے اپنے آپ کو قیدی بننے دیا

چونکہ تمہارے بنا

کچھ نہیں ملتا جلتا

کچھ نہیں ملتا جلتا، ملتا

اور میں بگڑ رہی ہوں، بگڑ

اور میں بگڑ رہی ہوں، بگڑ

Comments
Welcome to Lyricf comments! Please keep conversations courteous and on-topic. To fosterproductive and respectful conversations, you may see comments from our Community Managers.
Sign up to post
Sort by
Show More Comments
Indila
  • country:France
  • Languages:French, English
  • Genre:Pop, R&B/Soul
  • Wiki:https://fr.wikipedia.org/wiki/Indila
Indila
Latest update
Copyright 2023-2025 - www.lyricf.com All Rights Reserved