current location : Lyricf.com
/
Songs
/
Bilionera [Urdu translation]
Bilionera [Urdu translation]
turnover time:2025-01-22 03:14:34
Bilionera [Urdu translation]

میرا ہاتھ پکڑو کہ تم اچھی شئےہو،

آج کی رات، میں ریت پر ناچنا چاہتی ہوں،

میں اجنی نہیں، میں بُری بھی نہیں،

آؤ یہاں اور اب(x2)

چلو لڑکے، چلو لڑکے، میں تمہاری حبیبی،

میں آئی ہوں یہاں تم جو چاہتے تھے،

پاگل پن ہے یہاں،

چلو لڑکے، چلو لڑکے،

میں تمہاری بے بی، میں تمہاری حبیبی،

میں تمہاری لڑکی، میں تمہاری لڑکی، میں تمہاری حبیبی،

آؤ لڑکے شرم نہ کرو، نہ کرو ڈرامہ،

میں تمہاری لڑکی، میں تمہاری لڑکی،

بیلا ڈونا، بلا کی حبیبی،

تم آگ لگاتے ہو،

جس طرح تم مجھے دیکھتے ہو، میں اور چڑھ جاتی ہوں

میں یہ کمحہ آخری سانس چاہتی ہوں،

چلو چلو مجھے عطا کرو۔

اُولا، اُولا لا۔

میرا ہاتھ پکڑو کہ تم اچھی شئے ہو،

آج کی رات، میں ریت پر ناچنا چاہتی ہوں،

میں اجنی نہیں، میں بُری بھی نہیں،

آؤ یہاں اور اب(x2)

یہ سب بہت اچھا لگ رہا ہے،

میں تمہیں دل سے نکال نہیں سکتی(واہ، اوہ)

کیا یہ پیار ، پیار، پیار، پیار، پیار!

تم یہ آگ جلاتے ہو۔

میرا ہاتھ پکڑو کہ تم اچھی شئے ہو،

آج کی رات، میں ریت پر ناچنا چاہتی ہوں،

میں اجنی نہیں، میں بُری بھی نہیں،

آؤ یہاں اور اب(x2)

Comments
Welcome to Lyricf comments! Please keep conversations courteous and on-topic. To fosterproductive and respectful conversations, you may see comments from our Community Managers.
Sign up to post
Sort by
Show More Comments
Otilia
  • country:Romania
  • Languages:Spanish, English, Romanian, Turkish, Portuguese
  • Genre:Dance, Latino, Pop, Reggae
  • Official site:https://www.facebook.com/Otilia.official
  • Wiki:http://tr.wikipedia.org/wiki/Otilia
Otilia
Latest update
Copyright 2023-2025 - www.lyricf.com All Rights Reserved