current location : Lyricf.com
/
Songs
/
Believer [Urdu translation]
Believer [Urdu translation]
turnover time:2024-09-21 01:55:56
Believer [Urdu translation]

ضروری کام پہلے،

میں تمام الفاظ خود سے کہتا ہوں، او ہو

تھک گیا ہوں اس سے تھک گیا ہوں، میں جس طرح سے رہا ہوں او ہو

جس طرح سے رہا ہوں او ہو۔

دوسری بات دوسری

نہ بتاؤ مجھے کہ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں کیا ہوسکتا ہوں؟

میں ایک سفر پر ہوں، اور اپنے سمندر کا مالک ہوں او ہو

اپنے سمندر کا مالک ہوں او ہو

میں چھوٹی عمر سے ہی ٹوٹ گیا تھا،

اپنے غم کو انبار بناتے ہوئے،

چند ایک اپنی نظم لکھی۔

جس نے مجھےدیکھا، مری طرف دیکھا، مجھے لرزایا، محسوس کرتے ہوئے،

دل کے نہاں خانوں کے درد سے،

مرا پیغام رگوں سے لے جا کر،

مرا سبق دماغ کو سنا کر،

خوبصورتی کو دیکھا کر،

تم نے بنایا مجھے، بنایا مجھے متعقد، مومن۔

(درد، تکلیف)

مجھے تم توڑ دو، تم مجھے مضبوط کرو، متعقد، مومن

(درد)

گرہ کھول دو، بارش ہونے دو۔ او ہو

مری زندگی ، میرا پیار، میرا سفر، یہ آیا ہے

(درد)

تم نے بنایا مجھے، بنایا مجھے، متعقد، مومن

(درد، تکلیف)

تیسری چیز تیسری،

دعا بھیجو ان پر جو پرواز کرگئے ہیں

ساری نفرتیں جو آپ نے سنی ہے، تمہاری روح فاختہ ہوگئی ہیں۔ او ہو

تمہاری روح اوپر چلی گئی

میں بھیڑ میں دبا جارہا تھا،

میرے آنسو کو اونچے بادل میں بسا کر

خاک کی طرح زمین پر گرا کر

ڈوبے احساسات کو امید بنا کر

لیکن انہوں نے کبھی نہیں کیا، زندہ رکھا، نشیب و فراز کو

روکا، محدود کیا۔

یہ ٹوٹ گیا اور بارش ہوگئی

اور بارش ہوگئی۔

تم نے مجھے بنایا، مجھے بنایا، متعقد، مومن

(درد)

میں نے اپنی گرہ کھول دیں او انہیں برسا دیا

مری زندگی ، میرا پیار، میرا سفر، یہ آیا ہے

(درد)

تم نے بنایا مجھے، بنایا مجھے، متعقد، مومن

(درد، تکلیف)

آخری چیز آخری،

جوش اور جذبے کے فضل سے

تم مستقبل کا چہرہ ہو، مرے رگوں میں خون ہے او ہو

مرے رگوں میں خون ہے۔

لیکن انہوں نے کبھی نہیں کیا، زندہ رکھاا، نشیب و فراز کو

روکا، محدود کیا۔

یہ ٹوٹ گیا اور بارش ہوگئی

اور بارش ہوگئی۔

تم نے مجھے بنایا، مجھے بنایا، متعقد، مومن

(درد)

میں نے اپنی گرہ کھول دیں او انہیں برسا دیا

مری زندگی ، میرا پیار، میرا سفر، یہ آیا ہے

(درد)

تم نے بنایا مجھے، بنایا مجھے، متعقد، مومن

(درد، تکلیف)

Comments
Welcome to Lyricf comments! Please keep conversations courteous and on-topic. To fosterproductive and respectful conversations, you may see comments from our Community Managers.
Sign up to post
Sort by