current location : Lyricf.com
/
Songs
/
Live In The Moment [Urdu translation]
Live In The Moment [Urdu translation]
turnover time:2025-01-12 08:54:42
Live In The Moment [Urdu translation]

حال میں جیو ، تم نہیں پچھتاو گے

(۴x)

آج ہم جی رہے ہیں اور زندگی گزر رہی ہے

اب کے بعد میں نہیں پوچھوں گی

میں جاننا چاہتی ہوں بقیہ زندگی کہاں ہے

سو میں اس کا لطف اٹھاتی ہوں

دنیا بہت حسین و جمیل ہے

اور حسن عالم کو حسین بناتا ہے

(۲x)

حال میں جیو ، تم نہیں پچھتاو گے

(۲x)

آج کل میں اکیلی نہیں ہوں

اور اپنے خوابوں کو میں اپنے ہاتھوں سے رنگین بناتی ہوں

آج کل میں اکیلی نہیں ہوں

اور اپنے خوابوں کو میں اپنے ہاتھوں سے رنگین بناتی ہوں

میں چلتی رہتی ہوں اور ڈرتی نہیں ہوں

اور وقت کو کہتی ہوں رک جاو

میں چلتی رہتی ہوں اور ڈرتی نہیں ہوں

اور وقت کو کہتی ہوں رک جاو

اور میں نئی خود دنیا بناتی اور مٹاتی ہوں

حال میں جیو ، تم نہیں پچھتاو گے

وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا، بھولنا مت

کل گزر چکا سو آگے بڑھتے رہو

رکو مت، ہمت مت ہارو، آگے بڑھتے رہو

ہم یہاں خوب مزے کر سکتے ہیں ابھی اسی وقت

کل بہت دور ہے سو حال میں ہی جیو

حال میں جیو ، تم نہیں پچھتاو گے

(۲x)

پھولوں کے درمیان میں اپنے قدم رکھتی ہوں

اور روشنی کی طرف بڑھتی ہوں

اور اپنی مرضی کی مالک ہوں

پھولوں کے درمیان میں اپنے قدم رکھتی ہوں

اور روشنی کی طرف بڑھتی ہوں

اور اپنی مرضی کی مالک ہوں

آج کل ،میں اکیلی نہیں ہوں

اور اپنے خوابوں کو میں اپنے ہاتھوں سے رنگین بناتی ہوں

آج کل ،میں اکیلی نہیں ہوں

اور اپنے خوابوں کو میں اپنے ہاتھوں سے رنگین بناتی ہوں

اپنے دل و جان سے فیصلہ کو کہ کہاں جانا ہے

اپنے دل و جان سے فیصلہ کو کہ کہاں جانا ہے

میں خود اپنا آب ڈھونڈتی ہوں، میں خود، میں خود ۔۔۔

Comments
Welcome to Lyricf comments! Please keep conversations courteous and on-topic. To fosterproductive and respectful conversations, you may see comments from our Community Managers.
Sign up to post
Sort by
Show More Comments
Hala Al Turk
  • country:Bahrain
  • Languages:Arabic
  • Genre:Children's Music
  • Wiki:https://en.m.wikipedia.org/wiki/Hala_Al_Turk
Hala Al Turk
Latest update
Copyright 2023-2025 - www.lyricf.com All Rights Reserved